Hadith in the Light of Surah Al Baqarah
!سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی اتنی فضیلت
حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ حضوری یاریم کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں (من الرسول سے آخر تک ) کو جو بھی رات میں پڑھے تو یہ دونوں آیتیں اس کے لئے ( تمام امور میں ) کافی ہوں ۔ (بخاری و مسلم)
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے
إِنَّ البَيتَ الَّذِي تُقرأ فيه سورة البَقَرَة لَا يَدْخُلُهُ الشَّيْطَان ) جس گھر میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت کی جاتی ہے شیطان اُس گھر میں داخل نہیں ہوتا۔ ( مسلم : ۱۸۲۱)